Monday, May 22, 2023

اجمل کلینک & مرکز الحجامہ ڈاکٹر محمد اجمل ملک تھیراپیز ایکسپرٹ سروسز: 1) الحجامہ تھیراپی 2) فائر کپنگ تھیراپی 3) کپنگ مساج تھیراپی 4) وڈن مساج تھیراپی 5) ہیٹ تھیراپی 6) الیکٹرک مساج تھیراپی 7) ٹینس تھیراپی فوائد: الحجامہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وبارک وسلم کی سنت ہے اور بہترین علاج ہے۔ الحجامہ کے زریعے جن امراض کا علاج کیا جاتا ہے مندرجہ ذیل ہیں: 1) امراض قلب: بلڈ پریشر، کولسٹرول، رگوں کا پھول جانا 2) اعصابی امراض: دورے،مرگی،فالج،سرکادرد، شقیقہ(مائیگرین)،بولنے کے امراض 3) نفسیاتی امراض: ڈپریشن،یاداشت،نیند،دماغی کمزوری 4) سینے کے امراض: دمہ،کھانسی،سینے کی الرجی 5) معدہ کے امراض: معدے کا السر، پیٹ درد،بواسیر،قبض، موٹاپا، ہچکی 6) جگر اور پتے کی بیماریاں: ہیپاٹائٹس یرقان، فیٹی لیور 7) لبلبہ کی بیماریاں: پتے کا ورم 8) جوڑوں کے امراض اور جسم کے دفاعی نظام کے امراض: گردن کے اعصابی امراض، عرق النساء ،ٹانگوں کا اکڑ جانا، ہاتھوں پاؤں میں جلن، امیون سسٹم کے امراض، تھکاوٹ 9)درد: کندھے اور گردن میں درد، کمر کے پٹھوں کا درد، کولہے کا درد، رانوں کا درد، ٹانگوں اور گھٹنے کا درد، ایڑھی کا درد، یورک ایسڈ 10) ہارمونز کے امراض: چہرے کے بال، شوگر کا مرض، چھوٹا قد 11) نظام تولید کے امراض: قوت باہ کی کمزوری،مرد کا بانجھ پن،عورت کا بانجھ پن،پری مییچور ایگز 12) خواتین کے امراض: حیض نہ آنا/بہت زیادہ آنا/درد کے ساتھ آنا، لیکوریا،زچگی کے آپریشن کے بعد کمر درد 13) گردے، مثانے، پراسٹیٹ گلینڈ، ٹیسٹیکلز کے امراض: پتھری،پیشاب کے امراض، ٹیسٹیکلز کی رگوں کا پھول جانا 14) آنکھوں کے امراض: آنکھوں سے پانی بہنا،کالا موتیا 15) کان، ناک اور گلے کے امراض: بہرہ پن، سائنس،ٹانسلز 16) دانتوں کے امراض: مسوڑھوں کا ورم درد 17) جلد کے امراض: گنج پن، چہرے ے دانے، جلد کا سفید پڑ جانا، پسوریاسز، خارش،ایگزما، فیل پا 18) آرا ئش حسن کے لئے حجامہ 19) زہر سے پیدا ہونے والے امراض: ادویات کے زہریلے اثرات کو ختم کرنے کیلئے،زہریلے حشرات کے کاٹنے پر

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.